ملہار

وکشنری توں

ملہار[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • پتلا پتلا جھَڑ
  • پتلے پتلے بَدَّل۔
  • آوارہ تے کھنڈے ہوئے بادل
  • جھڑ دی تھوڑی تھوڑی چھاں
  • ہک راگ دا ناں

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • ہلکے ہلکے بادل۔
  • ملہار ایک سر کا نام ھے جسے بھٹ شاہ کے شاہ لطیف نے شاہ جو رسالو میں دیپک راگ سے لگی آخری آگ بجھانے کے لئے موسم بہار میں آنے والی ان آوازاوں سے ایکسٹریکٹ کیا ھے جو بہار میں بارش کے ساتھ ساتھ جھونکوں سے آنے والی پتوں ، بالیوں ، پھولوں ، ڈالیوں ، اڑانوں ، آشیانوں اور کھلیانوں سے اٹھتی ھیں اور لے تال کی دنیا میں متوازن سر بکھیرتی ھیں ۔۔۔ یہ ساری آوازیں مل کر بجیں تو ملہار ھے ۔۔۔
  • لیکن پوٹھوھار میں ایک قوم بھی ھے اس کاسٹ کے لوگ ملہار نہیں ملار کہلاتے ھیں آج سے چار پانچ دھایاں پہلے جب کلچر دوکان اور آڑھت نہیں تھا یہ لوگ اپنے کھیت میں ترکاریاں اگاتے تھے اور ان کی عورتیں تازہ ترکاریاں خوبصورت ٹوکرے میں سر پر اٹھا کر گھر گھر جاتیں اور ترکاری کے بدلے اناج رائج اشیاء اور نقدی لے جاتیں تھیں ۔۔۔ ان کا خوش لباس ھو کر گھر گھر جانا ھی رومانس تھا ایسے گیت آپ کو صرف پوٹھوھاری زبان میں ھی ملیں گے ۔۔۔ ویسے روزمرہ دیہی کاموں میں اپنی ھی دھن میں مصروف عورت فرشتوں جی اور سر تا پا رومانس ھی ھوتی ھے ۔۔۔۔

حوالہ[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٢, ١٠ اگست ٢٠٢١ (PKT)