منگ پتا
شکل و صورت
منگ پتا
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: تاش دے کھیݙاں۔
سرائیکی
[لکھو]- تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
اُردو
[لکھو]- تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔
تفصیل
[لکھو]- یہ کھیل جوئے کی معروف قسم ہے۔ اس کھیل کو "اندر ٻاہر" بھی کہا جاتا ہے۔ باہر والے کھلاڑی نمبر بولتے ہیں اور اس نمبر پر اپنی رقم لگاتے ہیں۔ اندر والا کھلاڑی کھیلتا ہے اور باری باری ایک پتّا باہر اور ایک اندر ڈالتا جاتا ہے باہر والوں کا نمبر آئے اور اندر والے کو رقم دینا پڑتی ہے اور اگر وہ نمبر اندر والے کے پاس آئے تو وہ باہر والوں کی رقم سمیٹ کر جیت جاتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:18, 17 September 2020 (UTC)