من اِچ نہ چِت اِچ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- وہم گمان اِچ نہ ہووݨ
اردو
[لکھو]- کسی پر الزام دھرنے پر اس کا یہ کہنا کہ یہ ایک ایسا الزام ہے جو میرے فکر و خیال میں بھی کبھی نہیں آیا
- ایسی ان ہونی جس کا پہلے سے ادراک بھی نہ ہو ایسی بات جو خواب و خیال میں بھی نہ ہو
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء