مُرک

وکشنری توں

مُرک[لکھو]

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی[لکھو]

  • تیزی نال وَدھّݨ آلا ہِک لَمّا اَتے سِدّھا گھاہ جیڑھا عام گھاہ دے اَندر تِھین٘دا ہِے۔ اَتے ویلھا سَمجھ تے کَڈھ ݙتّا وین٘دا ہِے۔ کپاہ، جؤار، دھان وِچ پیدا تِھین٘دا ہِے۔ اُٹّھ تُوں علاوہ ہر زناور کھان٘دا ہِے۔
  • ٻُٹ
  • مصدر: مُرکݨ
  • مُسکار

اُردو[لکھو]

  • تیزی سے بڑھنے والا ایک لمبا اور سیدھا گھاس جو عام گھاس کے اندر پیدا ہو جاتا ہے اور بیکار سمجھ کر نکال دیا جاتا ہے۔ کپاس، جوار، دھان میں پیدا ہوتا ہے۔ اُونٹ کے علاوہ ہر جانور کھاتا ہے۔
  • تھوڑے سے حصے کا ٹوٹا ہوا ہونا

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:37, 23 August 2020 (UTC)