مُن٘ڈھی مار
سرائیکی[لکھو]
- مذکر
من٘ڈھ: سرائیکی
- من٘ڈھیاں کڈھݨ والا
اردو[لکھو]
- وہ شخص جو جنگل شگافی کر کے حق مزارعت حاصل کرتا ہے
- درختوں کی جڑیں نکالنے والا مزدور
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء