مُون٘ہ چھوڑ
شکل و صورت
مُون٘ہ چھوڑ
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- تدفین سے گھر واپس آ کر مرگ والے گھر میں مُردے کے پسماندگان اور کاندھیوں (جنازے کو کندھا دینے والوں) کو کھلایا جانے والا کھانا۔ یہ کھانا قریبی اعزّہ کے گھر سے پَک کر آتا ہے۔ اِسے "کَرَٹّا" بھی کہتے ہیں۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 53۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٥, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)