مُٹّا
مُٹّا[لکھو]
(مذکر)
سرائیکی[لکھو]
- ݙِینھ کِیتے مقرر کیتا ڳیا کَمّ۔
- کَمّ کِیتے نکّا جئیں معاہدہ جیڑھا خاص کَمّ یا مزدوری کِیتے ہوندا ہِے۔
- کہِیں مقرر تھئے ہوئے کَمّ دی یکمشت مزدوری۔
اُردو[لکھو]
- دِن کے لیے مقررہ کام۔
- کام کے لیے چھوٹا سا معاہدہ جو خاص کام یا مزدوری کے لیے ہوتا ہے۔
- کسی مقررہ کام کی یکمشت مزدوری۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:42, 18 December 2019 (UTC)
مُٹّا[لکھو]
سرائیکی[لکھو]
- حِصّے دی بجائے بھوئیں دی کاشت دی طے تھئی ہوئی رقم۔
- ٹھیکہ بالمقطع۔
- مزدوراں دا معاوضہ۔
- جِݨس دی صورت وِچ کٹّھی تنخواہ / ملازم دی تنخواہ۔
تلفّظ[لکھو]
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر[لکھو]
- مذکر۔
اصطلاح[لکھو]
اُردو[لکھو]
- حِصّے کی بجائے زمین کی کاشت کی طے شدہ رقم۔
- ٹھیکہ بالمقطع۔
- مزدوروں کا معاہدہ۔
- بصورتِ جنس اکٹھی تنخواہ / ملازم کی تنخواہ۔
حوالہ[لکھو]
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥٨, ١٧ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
مُٹّا[لکھو]
سرائیکی[لکھو]
- تھوک دے بھا وِچ۔
- کَٹّھی قیمت وِچ۔
تلفّظ[لکھو]
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر[لکھو]
- مذکر۔
اصطلاح[لکھو]
اُردو[لکھو]
- یکمُشت۔
- تھوک کے بھاؤ میں۔
- اندازاً قیمت میں۔
حوالہ[لکھو]
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 798۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٢٣, ٢١ اگست ٢٠٢١ (PKT)