Jump to content

مِہمانی

وکشنری توں

مِہمانی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • حج یا زواری یا دور دے علاقیاں دی سیر کر تے آوݨ آلیاں کُوں اعزّہ سݙّا ݙین٘دے ہِن۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔

اُردو

[لکھو]
  • حج یا زیارت یا دور کے علاقوں کی سیر کر کے آنے والوں کو اعزّہ دعوت دیتے ہیں۔

تفصیل

[لکھو]
  • آج کل اعزّہ اپنے گھر بُلا لیتے ہیں۔ پہلے یہ رسم تھی کہ مٹھائی، کھانا یا کوئی ایسی شے بکثرت مقدار پَکا کر گھر پہنچایا جاتا تھا اِسے "مِہمانی ݙیوݨ" کہا جاتا ہے۔ جبکہ کھانا دینے کے لیے "مِہمانی کرݨ" اور لینے والے کے لیے "مِہمانی گِھنّݨ" بولا جاتا ہے۔ جس دِن مہمانی آتی ہے اُس دِن گھر کے قریب اعزّہ کو گھر میں بُلا لیا جاتا ہے۔

اصطلاح

[لکھو]

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٥٠, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)