مکھݨے
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- چِکنے
- سوہݨے
اردو
[لکھو]- ۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.
- ۲. موٹا، فربہ، چربی دار.
- ۳. پھسلواں؛ وارنش کیا ہوا، روغن سے چمکایا ہوا، چمکیلا.
- ٤. صاف، ستھرا؛ ہموار، یکساں (کھردرے کی ضد) .
- ۵. خوبصورت؛ بارونق؛ تروتازہ، اچھا.
- ٦. بے غیرت، بے حیا؛ چرب زبان، میٹھا بولنے والا
- چکنے چہرے والے