مین٘دھی

وکشنری توں

مین٘دھی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • کُؤار کُوں مین٘دھی لین٘دے ویلے ڳایا ونڄݨ آلا گِیت۔

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مؤنث۔
  • اصطلاح۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • دُلہن کو مہندی لگاتے وقت گایا جانے والا گیت۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٥٢, ٢٨ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)

  • مہن٘دی


مین٘دھی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • نکاح تُوں ہِک رات پہلاں کُؤار اَتے گھوٹ کُوں مین٘دھی لائی وین٘دی ہِے۔

گرائمر[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • نکاح سے ایک رات پیشتر دُلہن اور دُولہے کو مہندی لگائی جاتی ہے۔ اس رسم میں برادری کے بزرگ شریک ہوتے ہیں۔ دُولہے کو درمیان میں زمین یا چارپائی پر بٹھا دیا جاتا ہے۔ اُس کے ہاتھ پر ہر شریک مہندی رکھتا ہے۔ بعض اوقات اُس کے دونوں ہاتھوں اور پاؤں کو بھی مہندی لگائی جاتی ہے۔ شہروں میں اب یہ رسم ختم ہوتی جا رہی ہے۔ دُولہے کے بعد دُلہن کو عورتیں مہندی لگاتی ہیں۔ بچی ہوئی مہندی باقی اعزّہ خود کو لگاتے ہیں۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٢٩, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)