میݙی لڳی بے گناہ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- چِتاوݨی ݙین٘دیں آہدن
اردو
[لکھو]- حرف انتباہ
- میں جو کچھ کرنے والا ہوں اس کا اعلان کر رہا ہوں اب نفع نقصان کی ذمہ داری مجھ پر نہیں بلکہ نقصان اٹھانے والے پر ہوگی اور میں بے گناہ سمجھا جاؤں گا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء