ناڑا مُکھائی

وکشنری توں

ناڑا مُکھائی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • آن٘ول ناڑ کَپَّݨ دے بعد دائی کُوں اِنام ݙِتّا وین٘دا ہِے۔

گرائمر[لکھو]

  • اصطلاح۔

اُردو[لکھو]

  • آنول نال کاٹنے کے بعد دائی کو انعام دیا جاتا ہے۔

تفصیل[لکھو]

  • اِس عمل کو "ناڑا مُکھاوݨ" کہتے ہیں اور اِنعام کی اس رقم کو "ناڑا مُکھائی" کہا جاتا ہے۔ بیٹے کی پیدائش پر یہ انعام زیادہ ہوتا ہے اور بیٹی کی پیدائش پر کم۔ پہلے بچّے کی پیدائش پر بھی انعام کی رقم زیادہ دی جاتی ہے۔

اصطلاح[لکھو]

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:١٨, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)