نذر
شکل و صورت
نذر
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]من٘ڈھ: عربی، سرائیکی
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔ مؤنث
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- مالک کا مزارع سے ایک / دو روپیہ فی فصل لینے کا حق۔
- منت
- صدقہ
- قربانی
- بھینٹ
- چڑھاوا
- کسی بزرگ کو پیش کیا گیا تحفہ
حوالہ
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٨, ١٧ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
نذر
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- قدیم صوبہ مُلتان وِچ مالکانِ اراضی تُوں وصول کِیتا ونڄݨ آلا ہِک عمومی ٹیکس جیڑھا سال وِچ ہِک واری وصول کِیتا وین٘دا ہئی اِیہ ٹیکس قابلِ کاشت اَتے نا قابلِ کاشت ہر وَنکی دی بھوئیں اُتّے گِھدا وین٘دا ہئی۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- قدیم صوبہ ملتان میں مالکانِ اراضی سے وصول کیا جانے والا ایک عمومی ٹیکس جو سال میں ایک مرتبہ وصول کیا جاتا تھا یہ ٹیکس قابلِ کاشت اور نا قابلِ کاشت ہر قسم کی زمین پر لیا جاتا تھا۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٤٥, ١٨ اپريل ٢٠٢١ (PKT)