واقی
شکل و صورت
واقی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- نِکّے لاء دا پرنیوا۔
گرائمر
[لکھو]- اصطلاح۔
اُردو
[لکھو]- بچپن کی سگائی۔
تفصیل
[لکھو]- نومولود کی پیدائش پر بچّے کو گود میں لے کر اپنے کسی بچّے سے منسوب کرنے کی خواہش کرنا۔ ایسے بچّے کو بعد میں "واقی ہوئی / واقیا ہویا" کہتے ہیں۔ بڑی عُمر میں یہ رسم کئی معاشرتی خرابیوں کا باعث بن جاتی ہے۔ آج کل اِس سے گریز کیا جاتا ہے۔
اصطلاح
[لکھو]حوالہ
[لکھو]- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 37۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٩, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)