Jump to content

واڳ پکڑائی

وکشنری توں

واڳ پکڑائی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • شادی دی ہِک رِیت۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔

اُردو

[لکھو]
  • شادی کی ایک رسم۔

تفصیل

[لکھو]
  • بارات کی روانگی کے وقت دُولہا گھر کے اندر آتا ہے تو بہنیں اُس کے گھوڑے کی باگیں تھام لیتی ہیں اور جب تک دُولہا اُنہیں کوئی اِنعام نہ دے اُسے بہنیں جانے نہیں دیتیں۔ اس موقع پر شہروں میں نقد روپیہ اور دیہاتوں میں واڳ کے بدلے "واڳ" یعنی گائے، بھینس، بکری وغیرہ دیئے جاتے ہیں۔

اصطلاح

[لکھو]

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥١, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)