Jump to content

ورتݨ آلے نال ڳالھ مہاڑ:Intelligent086

Page contents not supported in other languages.
نواں موضوع
وکشنری توں
Latest comment: ١٠ months ago by Intelligent086 in topic ارائیں سے آرائیں تک

جناب Intelligent086 تہاݙی خدمت وچ اکھر ڳوجھی دی طرفوں سلام عرض ہے!
اساں امید کریندے ہیں جو تساں سرائیکی وکی ڈکشنری وچ سوہݨا ودھارا ثابت تھیسو۔

١ـ وکیپیڈیا دے انٹرفیس دا سرائیکی ترجمہ کرݨ کیتے تہاݙے تعاون دی ساکوں ݙاڈھی لوڑ ہے۔ تساں ایں کیتے تعاون کرو، Translatewiki.net ݙیکھو تے ہدایات تے عمل کرو۔
٢ـ سرائیکی اکھر ڳوجھی کوں سن٘وارݨ دا کم جاری رکھو تے ہر مہینے ایندے وچ پنج ست لفظ پا ݙتے کرو۔

٣ ـ سرائیکی وکیپیڈیا کوں وی تہاݙی لوڑ ہے۔ سرائیکی وکی پیڈیا وچ وی کم جاری رکھو۔ --KaleemBot (ڳالھ مُہاڑ) ١١:٥٩, ٢ اگست ٢٠٢٣ (PKT)جواب

ارائیں سے آرائیں تک[لکھو]

پریم زورعین کو آرائیوں کا مورثِ اعلی تصور کیا جاتا ہے۔ اس لیے آرائیوں کو آلِ زورعین بھی کہا جاتا ہے۔ پریم زورعین کی اُولادسے صحابی رسول حضرت نعمان زورعین رضی الله تعالی عنه ہیں جنہوں نے 632؁ء میں حضرت محمدؐ کا دعوت نامہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا تھا۔ آرئیا وہ افراد ہیں جو اسلامی جنگوں میں جھنڈوں کی حفاظت پر معمور ہوتے تھے۔ اس فتح کے نشان والے جھنڈے کا نام (آرئیہ) ہوتا تھا۔ ارئیں قوم کا آبائی علاقہ دریائے اُردن یا دریائے فرات کے کنارے (آریحا)نامی مقام جو ملک شام کی سرزمین تھی۔ جب یہ لوگ سرزمین ہند پہنچے تو آرئیائی و آریحائی اور بعد ازاں آرائیں کہلائے۔ آریحا قبیلے کے مشہور سردار شیخ سلیم الرائی ہیں۔ جنہوں نے حضرت سلمان فارسی سے دینی علوم و فیض حاصل کیا۔ لوگ ان کے پاس فیصلے کروانے اتے تھے۔ شیخ سلیم الرائی کے فرزند شیخ حبیب الرائی اپنے وقت کے بزورگ تھے۔ جنہوں نے شہدائے کربلا کی تجہیز وتدفین کی تھی۔ شیخ محمد حبیب الرائی کے فرزندشیخ حلیم الرائی بھی عظیم ہستی ہیں جنہوں نے محمد بن قاسم بن عقیل کے ساتھ مل کر راجا داہر کی فوج کا مقابلہ کیا۔ 712؁ء خلیفہ ولید بن عبد المالک کی منظوری سے گورنر (دمشق)حجاج بن یوسف نے آپنے نو عمر داماد محمد بن قاسم کو12000 شامی جہادی لشکرجس میں 6000 اریحا قبیلے کے آفراد شامل تھے راجا دا ہر کی راج دہانی سندھ میں بھیجا۔ راجا داہر اپنی فوج سمیت جھنگ میں مارا گیا۔ محمد بن قاسم نے ملتان تک کا علاقہ فتح کر لیا۔ یوں آریحائی لوگ برصغیر کے طول و عرض میں پھیل گئے۔ جرنیل سپہ سالار محمد بن قاسم ساڑھے 3سال ہند ،سندھ میں رہے۔ اسی دوران خلیفہ ولید اور گورنر حجاج بن یوسف کا یکے بعد دیگر انتقال ہو گیا۔ اورخلیفہ سلمان نے تخت نشینی کے بعد حجاج بن یوسف کے خاندان پر ظلم کیے۔ فتح ہند کے بعد خلیفہ سلیمان نے محمد بن قاسم کو واپس بلا کر قید کر ادیا۔ محمد بن قاسم 7ماہ قید میں ہی وفات پا گئے۔ خلیفہ سلیمان نے شیخ حلیم الرائی کو محمد بن قاسم کا ساتھی ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔ خلیفہ کی ان ظالمانہ کاروا ئیوں کی وجہ سے آریحائی قوم نے اپنے وطن واپس نہ جانے اور برصغیر قیام کا فیصلہ کر لیا۔ شیخ حلیم الرائی نے آریحائی لوگوں میں زمین تقسیم کی تو آریحائی فوج نے ملازمت چھوڑ کر کھیتی باڑی کرنے لگے۔ آرائیوں کا پیشہ ذراعت اور باغ بانی ہے۔ پیاز اگانے،کھانے اور سالن کوپیاز کا تڑکا لگانے کا طریقہ بھی تمام اقوام نے انہیں سے سیکھا۔ آرائیں عربی نسل سے ہے مگر عرب سے عجم تک کے سفر میں انکی زبان اور تہذیب میں نمائیاں فرق آیا ہے۔

آرائیں اُردو زبان کا لفظ ہے۔ راعی کے معنی(کاشتکار)کے ہیں۔ لفظ آرائین درصل عربی کا لفظ(اراعین)ہے۔ جو کثرت استعمال اور امتدادِزمانہ سے آرائیں بن گیا ہے۔ اس قوم کا اصل نام راعی یا راعین تھا۔ عرفِ عام میں آرائیں کہا جاتا ہے۔ . صدیوں تک غیر عرب علاقے میں رہنے اور مقامی آبادیوں کے ساتھ گھل مل جانے کی وجہ سے عرب اریحائی جہاں اپنی عربی زبان چھوڑ کر عجمی ہو گئے، وہاں انہوں نے برصغیر کی مقامی زبانوں پر بھی گہرا اثر چھوڑا۔ یہی وجہ ہے کہ برصغیر کی زبانوں میں بے شمار عربی الفاظ شامل ہوتے چلے گئے۔ مقامی لوگوں کے لیے عربی کے حرف ’ح‘ کا اصل تلفظ کرنا مشکل تھا اور لفظ اریحائی وقت کے ساتھ ساتھ ’’ارائی‘‘ پھر ’’ارائیں ‘‘ اور پھر بالآخر آرائیں بن گیا۔

کوریجہترميم[لکھو]

Intelligent086 (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٥٤, ٣ اگست ٢٠٢٣ (PKT)جواب