Jump to content

وَرتا

وکشنری توں

وَرتا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • شادی دی ہِک رِیت۔
  • ݙیپ۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔

اُردو

[لکھو]
  • شادی کی ایک رسم۔

تفصیل

[لکھو]
  • شادی کے موقع پر دُلہن والوں کی طرف سے دُولہا کے قریبی عزیزوں ماں، باپ، بہن بھائی، چچی، پھوپھی وغیرہ کو دیا جانے والا کپڑوں کا جوڑا جو عورتوں کے لیے "ٻیور" یا "تریور" پر مشتمل ہوتا ہے۔ جبکہ مردوں کے لیے ململ کی پگڑی / رومال / تولیہ / تہبند / شلوار اور قمیض پر مشتمل ہوتا ہے۔ دُلہن والے اسے "ݙیپ کڈھݨ" یا "ݙیپ ݙیوݨ" کہتے ہیں۔ "وَرتا" کو "ݙیپ" بھی کہا جاتا ہے۔

اصطلاح

[لکھو]

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥٥, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)