ویرانی

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

اردو[لکھو]

اسم, مؤنث

  • ویرانے میں رہنے والا، صحرا نشین، جنگل میں رہنے والا، آبادی سے دور رہنے والا
  • ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)
  • (کنایتہ) تباہی، بربادی، خرابی
  • (مجازاً) انتشار، اُداسی