Jump to content

ٻجھاری

وکشنری توں

ٻجھاری

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو

[لکھو]
  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل

[لکھو]
  • بوجھنا۔ اس کھیل میں تاش کا اُوپر والا پتّا دیکھ لیا جاتا ہے۔ مقابل کھلاڑی وہ پتّا ذہن میں رکھ کر تاش پھین٘ٹ کر پہلے کھلاڑی کو تاش کا پتّا باری باری تین ڈھیریوں میں رکھتا جاتا ہے اور پوچھتا ہے کہ کس ڈھیر میں پتّا آیا ہے۔ جس ڈھیر کی نشاندہی کی جائے پہلا کھلاڑی وہ پتّا نکالتا ہے۔ اس تلاش پر رقم لگا کر اِسے جُواء بنایا جا سکتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:12, 17 September 2020 (UTC)