ٻوپھلی

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

اسم

اردو[لکھو]

  • بوپھلی
  • بوپھلی کو بہوپھلی اور کُرنڈ بوٹی بھی کہتے ہیں۔ یہ چھتّے دار بُوٹی ہے، چھوٹے چھوٹے پتّے ہوتے ہیں اور ناخون کی مانند پھلیاں لگتی ہیں۔ اس بوٹی کے پتّوں کو مُنھ میں چبایا جائے تو لیس پیدا ہوتا ہے۔ یہ بُوٹی جریان، احتلام، سُرعت انزال اور عورتوں کے مرض سیلان میں بہت مفید ہے۔ چوٹ کے درد کو دُور کرتی ہے۔ اگر گرمی کا موسم ہو تو اس بُوٹی کو پانی میں پیس چھان کر مصری سے مِیٹھا کر کے پییں اور اگر سردی کا موسم ہو تو اس بُوٹی کا سفوف چھ گرام دودھ کے ساتھ کھائیں۔ چوٹ کے درد کو دُور کرنے لیے پانی میں پیس کر ہلکا گرم لیپ کریں اور سینکیں۔