ٻَڑھا

وکشنری توں

ٻَڑھا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو[لکھو]

  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل[لکھو]

  • یہ تاش کا ایک شوقیہ کھیل ہے جسے جتنے آدمی چاہیں کھیل سکتے ہیں۔ اس کھیل کو وہ کھلاڑی شروع کرے گا جس کے پاس حُکم کا اِکّا ہوگا۔ وہ پتّا باہر گرائے گا۔ باقی کھلاڑی بھی حُکم کا پتّا ڈالتے جائیں گے جس کے پاس پتّا نہ ہوگا وہ کوئی مشکل پتّا نیچے ڈالے گا اور یہی "ٻڑھا" کہلائے گا۔ جس کا بھاری پتہ ہوگا اُسے سارے پتّے اُٹھانے پڑیں گے۔ وہ اُٹھا کر ایک پتّا ڈال دے اس طرح جس کے پتّے آخر میں بچ جائیں گے وہ چور کہلائے گا۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:13, 17 September 2020 (UTC)


ٻَڑھا[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

تلفّظ[لکھو]

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر[لکھو]

  • مذکر۔
  • واحد۔
  • اصطلاح (پُلس دی)۔

اصطلاح[لکھو]

اُردو[لکھو]

  • ڈانگ۔
  • بڑا لٹھ۔

حوالہ[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٤٦, ٢٥ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)