ٻُوئی
شکل و صورت
ٻُوئی
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- ہِک ٻُوٹا جیڑھا بکریاں تے اُٹّھاں دے چارے دے طور تے استعمال کیتا ویندے۔ اِیندے پَتر ٻالاں دے مسوڑھیاں تے مَلّے ویندے ہِن اَتے آشوبِ چشم برائے انسان اَتے جناور استمعال کِیتے ویندِں۔
- مُنھ دا چھین٘کا (ک نم)۔
اُردو
[لکھو]- ایک پودا جو بکریوں اور اُونٹوں کے چارہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس کے پتے بچوں کے مسوڑھوں پر ملے جاتے ہیں اور آشوبِ چشم برائے انسان اور جانور استعمال ہوتے ہیں۔
- مُنہ کا چھین٘کا (ک نم)۔
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:33, 24 August 2019 (UTC)
ٻُوئی
[لکھو](اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- جھاڑی نُما خود رو ٻوٹا۔ طِب وِچ مستعمل ہِے۔ اِین٘دے پُھل تکیے وِچ بھرین٘دے ہِن۔ بکریاں اَتے اُٹّھاں دا چارہ ہِے۔ اِیں دے پَتر ٻالاں دے مسوڑھیاں اُتے ملدے ہِن۔ ٹکور کرݨ دے کَم آن٘دے ہِن۔ انساناں اَتے زناوراں دے آشوبِ چشم وِچ استعمال تِھین٘دا ہِے۔ اِیں دی ہِک وَنکی "بڳّی ٻُوئیں / ٻُوئی" اَکھوین٘دی ہِے۔
اُردو
[لکھو]- جھاڑی نُما خود رو پودا۔ طِب میں مستعمل ہے۔ اس کے پھول تکیئے میں بھرتے ہیں۔ بکریوں اور اُونٹوں کا چارہ ہے۔ اس کے پتے بچوں کے مسوڑھوں پر ملتے ہیں۔ ٹکور کرنے کے کام آتے ہیں۔ انسانوں اور جانوروں کے آشوبِ چشم میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کی ایک قسم "بگّی ٻُوئیں / ٻُوئی" کہلاتی ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:25, 17 August 2020 (UTC)
ٻُوئی
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: مَھیَّڑ اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- جَناور دے مُون٘ھ دا چِھݨکا۔
اُردو
[لکھو]- جانور کے مُنہ کا چِھینکا۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:28, 8 December 2020 (UTC)