ٻُٹ پووݨ
سرائیکی[لکھو]
- محاورہ
اردو[لکھو]
- کسی مکمل شے کا نامکمل ہو جانا
- اگر میرے پورے سو روپے میں سے کوئی دس روپے لے لے تو کہیں گے کہ (سو روپے کوں اڄ ٻُٹ پئے ڳئے)
- برتن یا کسی شے کا کوئی حصہ ٹوٹ جانا
- کسی پوری اکائی سے کچھ جاتے رہنا
- نامکمل ہونا
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء