Jump to content

پاݨ لاوݨ

وکشنری توں

پاݨ لاوݨ

[لکھو]

(اصطلاح) - (فعل)

سرائیکی

[لکھو]

من٘ڈھ: سرائیکی

  • کہیں ہتھیار دے پھل کوں زہر اِچ ٻجھاݨ
  • کھݙی دے کپڑے کوں کلف لاوݨ
  • لوہے کُوں تَپا تے پاݨی وِچ پاء تے کُراڑا کرݨ۔

اُردو

[لکھو]
  • لوہے کو گرم کر کے پانی میں ڈال کر سخت کرنا۔
  • کسی ہتھیار کے پھل کو زہر میں بجھانا
  • کلف لگانا
  • کسی شیخ یا استاد کا اپنے مرید یا شاگرد کو اپنے رنگ میں رنگ دینا
  • کسی کو اپنی بری صحبت کی لپیٹ میں لے کر اس کی شخصیت پر برے اثرات مرتب کرنا

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:05, 24 August 2020 (UTC)


پاݨ لاوݨ

[لکھو]

(اصطلاح) - (فعل)

سرائیکی

[لکھو]
  • ماوے اَتے ٹُکّر دے ٹوٹیاں دی لیس تاݨے کُوں لا تے دھاڳیاں کُوں کُراڑا کرݨ۔

اُردو

[لکھو]
  • ماوے اور روٹی کے ٹکڑوں کی لیس تانے کو لگا کر دھاگوں کو سخت کرنا۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:42, 25 August 2020 (UTC)


پاݨ لاوݨ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • تَتّے لوہے کُوں پاݨی وِچ ٻوڑ تے کُراڑا کرݨ۔

اُردو

[لکھو]
  • گرم لوہے کو پانی میں ڈبو کر سخت کرنا۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٣, ٢٤ فروری ٢٠٢١ (PKT)


پاݨ لاوݨ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • دھار کُوں تَکڑا کرݨ۔

اُردو

[لکھو]
  • دھار کو پُختہ کرنا۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤١, ٣ مارچ ٢٠٢١ (PKT)