پَھلاوݨ
پَھلاوݨ[لکھو]
- پَھلایا (ماضی)
- پَھلین٘دا (حال)
- پَھلیسی (مُستقبل)
سرائیکی[لکھو]
- ہِک جَناور جیڑھا کئی مالکاں دا ہووے اُندی ملکیّت دا معاملہ طے کرݨ۔
اُردو[لکھو]
- ایک جانور جو کئی مالکوں کا ہو اس کی ملکیّت کا معاملہ طے کرنا۔
پَھلاوݨ[لکھو]
(مصدر)
سرائیکی[لکھو]
- حساب طے کرݨ۔ ڳنتری کرݨ۔
- معاملہ چُکاوݨ۔ حصّہ وصول کرݨ (زَناوراں وِچ)۔
- میزان کرݨ (اصطلاح بہی کھاتہ)۔ حساب لاوݨ۔
- فریب کرݨ۔ ڈرامہ کرݨ۔
- حِیلہ سازی کرݨ۔
- جائیداد وَن٘ݙاوݨ۔
حاصل مصدر[لکھو]
- پَھلاء۔
- پھلاہ۔
- پَھلاوہ۔
- پھلاہی۔
مشتقات[لکھو]
- پَھلواوݨ۔
- پَھلّݨ / پَھلیجݨ / پھلیوݨ۔
- پَھلاوا (اِسمِ فاعل)۔
- پَھلائی (اِسمِ مفعول)۔
اُردو[لکھو]
- حساب طے کرنا۔ شُمار کرنا۔
- معاملہ چُکانا۔ حصّہ وصول کرنا (جانوروں میں)۔
- میزان کرنا (اصطلاح بہی کھاتہ)۔ حساب لگانا۔
- فریب کرنا۔ ڈرامہ کرنا۔
- حِیلہ سازی کرنا۔
- جائیداد تقسیم کرنا۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:30, 7 September 2019 (UTC)
پَھلاوݨ[لکھو]
سرائیکی[لکھو]
- مِزان کرݨ۔
تلفّظ[لکھو]
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر[لکھو]
- مصدر۔
اصطلاح[لکھو]
اُردو[لکھو]
- میزان کرنا۔
حوالہ[لکھو]
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 926۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٤١, ٢٥ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)