پَݨک
شکل و صورت
پَݨک / تُرُم
[لکھو](اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- تِھڳڑ / لِیرے دے عرض کُوں مناسب رکھݨ اَتے تِھڳڑ / لِیرے کُوں چِھکَّݨ کِیتے استعمال کرݨ دا چوبی آلہ جیڑھا پیمانہ نُما ہون٘دا ہِے اِیہ آلہ ݙو پتلی چوڑی لَکڑِیاں اُتّے مشتمل ہون٘دا ہِے۔ عرض دے مطابق نِکّا وݙا کِیتا ون٘ڄ سڳین٘دا ہِے۔
اُردو
[لکھو]- کپڑے کے عرض کو مناسب رکھنے اور کپڑے کو کھینچنے کے لیے استعمال کرنے کا چوبی آلہ جو پیمانہ نما ہوتا ہے یہ آلہ دو پتلی چوڑی لکڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ عرض کے مطابق چھوٹا بڑا کیا جاسکتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:46, 25 August 2020 (UTC)