Jump to content

پِلچھی

وکشنری توں

پِلچھی

[لکھو]

(اصطلاح) - (مؤنث)

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک خود رو ٻوٹا جیڑھا پاݨی مِلَّݨ اُتے نِکل آن٘دا ہِے۔
  • جَھو۔
  • لائی / لئی۔

اُردو

[لکھو]
  • ایک خود رو پودا جو پانی مِلنے پر نکل آتا ہے۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:18, 17 August 2020 (UTC)


پِلچھی

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ٻال کُوں ٻہوں ٻُکھ اَتے ہوس ہووے اَتے باوجود وَدھ کِھیر پِیواوݨ دے ٻُکھ ناں مرے تاں اِیکُوں "پِلچھی" آہ٘دے ہِن۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔

اُردو

[لکھو]
  • بچّے کو بہت بھوک اور ہوس ہو اور باوجود بکثرت دودھ پِلانے کے بھوک نہ مرے تو اِسے "پِلچھی" کہتے ہیں۔


تفصیل

[لکھو]
  • اس بھوک کو ختم کرنے کا ٹونہ یہ ہے کہ زمین پر مٹّی کا پوچا پھیر دیا جاتا ہے اور بچّے کو اِس پر لٹا کر اُس کے پیٹ پر چھڑی / اُسترے سے علامتی نشان لگائے جاتے ہیں گویا کہ کسی چیز کو کاٹا جا رہا ہے۔ اس طرح بچّے کی زائد بھوک ختم ہو جاتی ہے۔ اسے "پِلچھی کڈّھݨ" کہتے ہیں اِسے "پِچھان٘واں پَچّھݨ" بھی کہتے ہیں۔

اصطلاح

[لکھو]

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٤١, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)