Jump to content

چاں

وکشنری توں

 چاں

[لکھو]

(مذکر)

سرائیکی

[لکھو]

من٘ڈھ: سرائیکی

اُردو

[لکھو]
  • نیل کنٹھ۔
  • ایک پرندہ

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:10, 28 September 2019 (UTC)


چاں

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • نِیل کنتھ آلی کار ہِک پکّھی۔
  • چانہ۔

اُردو

[لکھو]
  • نِیل کنتھ کی طرح ایک پرندہ۔
  • اس پرندے کا معروف نام نیل کنٹھ ہے.... سنسکرت میں نیلے کو نیل جبکہ گلے کو کنٹھ کہتے ہیں سرائیکی زبان میں اسکا نام "چاں پکھی" مشہور ہے ہندو دھرم میں یہ پرندہ مقدس ہے، انکے نزدیک بھگوان شیو جی کا یہ پرندہ ہے ایک روایت یہ بھی ہے کہ ایک بار اس پرندے نے زہر پیا تھا جو کہ پیٹ میں جانے کی بجائے اسکے گلے میں اٹک گیا لہذا اسکا گلا نیلا ہوگیا، انڈیا کی دو ریاستوں کرناٹک اور اڑیسہ کا یہ قومی پرندہ ہے عرصہ دراز اس پر خواتین کے زیور چرانے کا جھوٹا الزام بھی لگتا رہا ہے مگر اب ایک سائنسی تحقیق کے بعد اسکو بیگناہ مانا گیا ہے سرائیکی زبان کے معروف صوفی شاعر اور وادی سندھ کی تاریخ پر اتھارٹی سمجھے جانیوالے مرحوم شمیم عارف قریشی نے اپنی شاعری میں اس پرندے کو بطور استعارہ خوب استعمال کیا ہے، مرحوم کی کافیوں کی کتاب "نیل کتھا "آج بھی سرائیکی ادب میں اونچا مقام رکھتی ہے

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:28, 31 October 2020 (UTC)