چونگاں

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

اردو[لکھو]

  • چونگاں. اپنا کالاباغ کے نواحی علاقے تبی سر و گردونواح کے پہاڑوں میں پائی جانے والی ایک جنگلی سبزی جسے انگریزی میں Caralluma fambriata کہتے ہیں یہ سبزی کے طور پر استعمال ہوتی ہے اور لوگ اس کی چٹنی بھی شوق سے استعمال کرتے ہیں بہت زیادہ کڑوا ذائقہ رکھنے والی یہ سبزی اب مختلف ادویات میں بھی استعمال ہونا شروع ہوگئی ہے موٹاپے کی کمی کی ادویات شوگر کنٹرول ادویات میں استعمال ہورہی ہے وادی سون میں اس کی مقدار میں کمی واقع ہوئی ہے اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ جس کسی کو یہ سبزی جنگل میں کسی جگہ سے ملتی ہے وہ اسے جڑوں سے نکال لیتا ھے بلکہ اگر جنگلات میں اس کا بوٹا مل جائے تو اوپر سے پھلی نما کو کاٹنا چاہیے اور جڑوں کو چھوڑ دینا چاہئے تاکہ اس کی افزائش جاری رہ سکے اسکا بنا ہوا پوڈر بھی مارکیٹ میں آ چکا ہے جوکہ موٹاپے کی کمی کے لئے استعمال کیا جا سکتا  ہے۔ محمد عزیز اعوان

انگریزی[لکھو]

  • Caralluma fambriata