Jump to content

چوکھٹا

وکشنری توں

چوکھٹا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ݙان٘د ریڑھی دا پِچھلا حِصّہ جین٘دے وِچ سَمان لَݙّا وین٘دا ہِے اَتے بَمّاں نال ڄُڑیا ہون٘دا ہِے (ݙان٘د ریڑھی دا چوتھا اہم جُز)۔

اُردو

[لکھو]
  • بیل ریڑھی کا پچھلا حِصّہ جس میں سامان لادا جاتا اور بموں سے جُڑا ہوتا ہے (بیل گاڑی کا چوتھا اہم جزو)۔
  • فریم

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:12, 17 November 2020 (UTC)


چوکھٹا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • لَکِّڑ دا اُوہ بنیادی ڈھانچہ جین٘دے اَڳُّوں ہِک پِھیتا لڳّا ہون٘دا ہِے اَتے تَلّے دُھرا لاء تے پان٘سے وِچ (سَڄّے کَھٻّے) ݙو پِھیتے لائے وین٘دے ہِن۔

اُردو

[لکھو]
  • لکڑی کا وہ بنیادی ڈھانچہ جس کے آگے ایک پہیہ لگا ہوتا ہے اور نیچے دُھرا لگا کر پہلو میں (دائیں بائیں) دو پہیئے لگائے جاتے ہیں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:37, 17 November 2020 (UTC)


چوکھٹا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • سانچا۔ سائیکل دا بنیادی سانچا جین٘دے اُتّے اَنج سَمان لا تے سائیکل کُوں مکمل کِیتا وین٘دا ہِے۔

اُردو

[لکھو]
  • فریم۔ ڈھانچا، سائیکل کا بنیادی ڈھانچا جس پر مختلف سامان لگا کر سائیکل کو مکمل کیا جاتا ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣١, ٣ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


چوکھٹا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • نہیلے دا تَلواں گھڑونڄی آلی کار حِصّہ جِتّھاں ݙہی ولوڑݨ دا تَھاں / چٹوری رکّھی وین٘دی ہِے۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • نہیلے کا نِچلا گھڑونجی نُما حِصّہ جہاں دہی بلونے کا برتن / چٹوری رکھی جاتی ہے۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٥٠, ٢٧ جون ٢٠٢١ (PKT)


چوکھٹا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • اِیہو جئیں ݙاٹ جین٘دے وِچ ترائے نُکڑاں بݨدے ہِن۔ اِیں ݙاٹ دے ٻاہر آلی سِلّھا "چوکھٹا" اَکھوِین٘دیاں ہِن۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • ایسی ڈاٹ جس میں تین کونے بنتے ہیں۔ اس ڈاٹ کے باہر والی اینٹیں "چوکھٹا" کہلاتی ہیں۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٤١, ٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)