چَھٹّا
شکل و صورت
چَھٹّا
[لکھو](مؤنث) - (مذکر)
سرائیکی
[لکھو]- حملہ ۔
- اڳوں وَدّھݨ (ش پ)۔
- پھیلاؤ وِچ ٻوائی ۔
- تَر وَتر وِچ ہَتّھاں نال سَٹّیا ڳیا بِیج
- دھان٘دے ہوئے ہِک ٻئے اُتّے پاݨی سٹَّݨ۔
اُردو
[لکھو]- حملہ ۔
- آگے بڑھنا۔ (ش پ)۔
- پھیلاؤ میں بوائی۔
- نہاتے ہوئے ایک دوسرے کے اُوپر پانی پھینکنا۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:35, 8 October 2019 (UTC)
چَھٹّا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- تَر وَتر وِچ ہَتّھاں نال سَٹّیا ڳیا بِیہ۔ بِیہ بِیجݨ دا ہِک طریقہ۔ پھیلاء وِچ ٻوائی جین٘دے اُتّے گھیہل پھیر ݙین٘دے ہِن۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- تَر وَتر میں ہاتھوں سے گرایا گیا بیج۔ بیج بونے کا ایک طریقہ۔ پھیلاؤ میں بوائی جس کے اُوپر گھیہل پھیر دیتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٠٢, ١٢ جون ٢٠٢١ (PKT)
چَھٹّا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- کِمیا گری دی عِلّتِ بد۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کیمیا گری کی عِلّتِ بَد۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 631۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:١٨, ١ جولائی ٢٠٢١ (PKT)