چُقندر
شکل و صورت
چُقندر
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- شلغم آلی کار رَتّے رنگ دی ساوِل جیڑھی سلاد دے طور تے استعمال کِیتی وین٘دی ہِے۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- شلجم کی طرح سُرخ رنگ کی سبزی جو بطورِ سلاد استعمال کی جاتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٤١, ٢٩ مئی ٢٠٢١ (PKT)
چُقندر
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- رَتّے رنگ دی ہِک ساوِل جیڑھی شلغم آلی کار ہون٘دی ہِے۔ اِین٘دے وِچ فولاد ہون٘دا ہِے۔ بلغم کڈھین٘دی ہِے اَتے باہ کُوں تکڑائی ݙین٘دی ہِے سوڄ کُوں دور کرین٘دی ہِے قبض اَتے قلَنج وِچ مُفید ہِے۔ اِین٘دے پَتراں دے پاݨی نال سِر دی خُشکی دور تِھین٘دی ہِے۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- سرخ رنگ کی ایک سبزی جو شلجم کی طرح ہوتی ہے۔ اس میں فولاد ہوتا ہے۔ بلغم نکالتی ہے اور باہ کو تقویت دیتی ہے۔ ورم کو دور کرتی ہے۔ قبض اور قولنج میں مُفید ہے۔ اس کے پتوں کے پانی سے سر کی خُشکی دور ہوتی ہے۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 703۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٠٨, ٢٦ جولائی ٢٠٢١ (PKT)