چُوان٘تی
سرائیکی[لکھو]
- مؤنث
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو[لکھو]
- سلگتی ہوئی لکڑی
- طنز یا تحقیر کے طور پر سیاہ رنگ کے آدمی کے لئے استعمال کرتے ہیں
- جلی ہوئی یا جلتی ہوئی لکڑی
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء