Jump to content

چِترا

وکشنری توں

 چِترا (ص)

[لکھو]

(صفت)

سرائیکی

[لکھو]

من٘ڈھ: سرائیکی

اُردو

[لکھو]
  • دھبّے دار۔

 چِترا (م)

[لکھو]

(مذکر)

سرائیکی

[لکھو]
  • شیر ۔
  • ہِک مَچّھی۔

اُردو

[لکھو]
  • شیر ۔ چیتا ۔
  • ایک مچھلی۔
  • ایسا شخص جس کے چہرے پر چیچک کے داغ ہوں

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:31, 29 September 2019 (UTC)


چِترا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک کچھوا جیڑھا کُھوہ وِچ رَہن٘دا ہِے۔

اُردو

[لکھو]
  • ایک کچھوا جو کنویں میں رہتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:39, 3 November 2020 (UTC)


چِترا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک وَنکی دی نان٘ڳ دے سِر آلی مَچّھی جیڑھی ٣ فُٹ تئیں لَمّی ہون٘دی ہِے۔
  • سَہُول۔
  • اِیں مَچّھی دا مُون٘ھ پَتلا، جِند مُون٘ھ تُوں گِھن تے دُمب تئیں ہِکّو ڄئیں گول ہون٘دی ہِے۔ ٻار تقریباً ٣٠ سیر تئیں ہون٘دا ہِے۔

اُردو

[لکھو]
  • ایک قسم کی سانپ کے سر والی مچھلی جو 3 فُٹ تک لمبی ہوتی ہے۔
  • اس مچھلی کا مُنہ پتلا، جسم مُنہ سے لے کر دُم تک ایک جیسا گول ہوتا ہے۔ وزن تقریباً 30 کلو تک ہوتا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 11:43, 3 December 2020 (UTC)


چِترا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • چِترݨ آلا۔
  • ڈیزائن بݨاوݨ آلا۔
  • سونے اُتے قلماں نال ڈیزائن اُبھارݨ آلا۔
  • چِتریلا۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • چِترنے والا۔
  • ڈیزائن بنانے والا۔
  • سونے پر قلموں سے ڈیزائن اُبھارنے والا۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:١٤, ٢٩ جون ٢٠٢١ (PKT)


چِترا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک ٻُوٹی جیڑھی طِب وِچ استعمال تِھین٘دی ہِے۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مؤنث۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • ایک بوٹی جو طِب میں استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:١١, ١٨ جولائی ٢٠٢١ (PKT)


چِترا

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • دریا دا ہِک زانور جیڑھا بھیڑی ٻُو آلے پاݨی وِچ ڄَمَّݨ آلے جِتامے کھان٘دا ہِے۔

تلفّظ

[لکھو]
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

[لکھو]
  • مذکر۔

اصطلاح

[لکھو]

اُردو

[لکھو]
  • دریا کا ایک جانور جو بد بودار پانی میں پیدا ہونے والے کیڑے کھاتا ہے۔

حوالہ

[لکھو]

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥٦, ١٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)