Jump to content

چپڑی

وکشنری توں

سرائیکی

[لکھو]

اردو

[لکھو]
  • لکڑی کی چھوٹی سی تختی
  • لکڑی کا مسطح ٹکڑا
  • لکڑی کا وہ چھوٹا ٹکڑا جسے نیزہ باز نیزہ بازی کے وقت اکھیڑتے ہیں
  • بعض اوقات نیزہ بازی کو بھی چپڑی کہتے ہیں اور اسی نیزہ بازی کو سانگ کل بھی کہتے ہیں اور ہاٹ بھی
  • گلے میں لٹکانے کا لکڑی کی تختی پر لکھا ہوا تعویز

حوالہ

[لکھو]
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء