Jump to content

چھاٹُو

وکشنری توں

چھاٹُو / چَھٹ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • اِیہ اِیہو جِیہاں ڄال ہِے جیڑھی ٻیڑی وِچ ٻَہہ تے دَریا وِچ سَٹّیا وین٘دا ہِے اِیں طرح وَہن٘دے پاݨی دی مَچھیاں پَھدیّاں وین٘دیاں ہِن اِیں ڄال کُوں ہِک رَسّی دی مدد نال چِھکّیا وین٘دا ہِے اُوں رَسّے کُوں "پاس" آہْدے ہِن۔

اُردو

[لکھو]
  • یہ ایسا جال ہے جو کشتی میں بیٹھ کر دریا میں پھینکا جاتا ہے اس طرح بہتے پانی کی مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں اس جال کو ایک رسی کی مدد سے کھینچا جاتا ہے اُس رسّے کو "پاس" کہتے ہیں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:29, 5 December 2020 (UTC)