چھوڑی بند
شکل و صورت
چھوڑی بند
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- اِیہو جئیں مزارعت دریاؤاں دے کَنّیاں اُتے ہِے۔ اِین٘دے وِچ مزارع مالک کُوں نذرانہ ݙے تے اراضی کاشت کرین٘دا ہِے۔ مالک بھوئیں دی حَد مقرر کرݨ کِیتے کہِیں ٻُوٹا / کاناں / سر دے اُتّے نِکّا جِیہاں مُٹّھا / مُٹھ ٻَدّھ ݙین٘دا ہِے جیکُوں "چھوڑی بند" آکھیا وین٘دا ہِے۔
- کُجھ علاقیاں وِچ اِیکُوں حَقِ لونگی / دوپٹہ وِی آہْدے ہِن۔ اقرار تحریری وِی کِیتا وین٘دا ہِے۔ اِیہو جئیں مزارع کُوں "مُنڈھی مار" دے حقوق حاصل ہون٘دے ہِن۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- ایسی مزارعت دریاؤں کے کناروں پر ہے اس میں مزارع مالک کو نذرانہ دے کر اراضی کاشت کرتا ہے۔ مالک زمین کی حَد مقرر کرنے کے لیے کسی بوٹا / کانا / سر کے اُوپر چھوٹا سا مُٹھا / مُٹھ باندھ دیتا ہے جسے "چھوڑی بند" کہا جاتا ہے۔
- بعض علاقوں میں اسے حقِ لونگی / دوپٹہ بھی کہتے ہیں۔ اقرار تحریری بھی کیا جاتا ہے۔ ایسے مزارع کو منڈھی مار کے حقوق حاصل ہوتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٠٤, ٦ اپريل ٢٠٢١ (PKT)