ڈھارا
شکل و صورت
ڈھارا
[لکھو](مذکر)
سرائیکی
[لکھو]من٘ڈھ: سرائیکی
- مویشیاں دِی قطار جیڑھی ہِک رَسّے نال ٻَدھی ڳئی ڄاں جو اُوہ کھیت وِچ گوبر / کھاد پاووِن۔
- چھپر ۔ مویشیاں کِیتے چَھپّر (ش پ)۔
- چھان٘دݨ
- مؤنث: ڈھاری
اُردو
[لکھو]- مویشیوں کی قطار جو ایک رسّے سے باندھی گئی تاکہ وہ کھیت میں گوبر / کھاد ڈالیں ۔
- چھپر ۔ مویشیوں کے لیے چھپّر (ش پ)۔
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 16:11, 16 October 2019 (UTC)
ڈھارا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: شکاریات اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- شکاری دے شکار کِیتے ٻوٹیاں وِچ لُکَّݨ دی جاء۔
اُردو
[لکھو]- شکاری کی شکار کے لیے پودوں میں چُھپنے کی جگہ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 11:29, 26 November 2020 (UTC)
ڈھارا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: مَھیَّڑ اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- مویشی ٻدھݨ دا کُھلّا احاطہ۔
- وِلگݨ۔
اُردو
[لکھو]- مویشی باندھنے کا کُھلا احاطہ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:10, 8 December 2020 (UTC)
ڈھارا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: کانے دی جُھڳیاں، سَر اَتے کاناں، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- ݙُو پاسیوں بند اَتے ݙو پاسُوں کُھلّا چَھپَّر آلی کار جُھونپڑا۔
اُردو
[لکھو]- دو طرف سے بند اور دو طرف سے کُھلا چَھپّر نُما جھونپڑا۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ٠٩:٠٣, ٢٣ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
ڈھارا
[لکھو]- (مذکر)
- اصطلاح: اَراضی تے ٹپے داری، زراعت، زرعی زندگی اَتے متعلّقہ پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- گھاہ / کِھپ نال بݨائی ڳئی جُھڳی۔
اُردو
[لکھو]- گھاس / کِھپ سے بنائی گئی جھونپڑی۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٣, ٢٩ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
ڈھارا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کانٹے دار لکڑیوں سے فصل کے گِرد زمین میں بنائی جانے والی باڑ۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:١٥, ١٩ جون ٢٠٢١ (PKT)
ڈھارا
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- کَپّے ہوئے وَݨ دا سُکّا ٹوٹا۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کٹے ہوئے درخت کا خُشک ٹُکڑا۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 835۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣١, ٢ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)