ڈھلݨ

وکشنری توں

سرائیکی[لکھو]

  • مصدر

من٘ڈھ: سرائیکی

اردو[لکھو]

  • بڑھاپے کی طرف پیش قدمی کرنا
  • بوڑھا ہو جانا
  • پیری میں قدم رکھنا
  • حالات کے مطابق ڈھل جانا
  • حالات سے مفاہمت کر لینا
  • زوال کا وقت
  • سورج کا نصف النہار سے گھنٹے کا وقت

حوالہ[لکھو]

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء