ڈھن٘ڈھ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- مؤنث
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو
[لکھو]- دریا کے رخ بدلنے سے جہاں تالاب بن جائے
- جوہڑ
- تالاب
- جھیل
- کھڑے پانی کا گڑھا
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء