کربلا
سرائیکی[لکھو]
- مؤنث
من٘ڈھ: عربی
اردو[لکھو]
- حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت گاہ
- وہ جگہ جہاں تعزیئے دفن کئے جاتے ہیں
- ایسی جگہ جہاں پانی نہ ملے
- شہیدوں کا مدفن
حوالہ[لکھو]
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء