کَس کڈھݨ
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]اردو
[لکھو]- رود کوہی کے پانی سے سیرابی کے لئے تل رود سے مطلوبہ اراضیات تک نالہ کھودنا
- کسی سے حاصل کردہ رعایت کے بدلے میں اس سے رعایت کرنا
- احسان کا بدلہ احسان
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء