کَھڑ
کَھڑ[لکھو]
(فعل متعدی) - (فعل اَمر) - (فعل مجہول)
سرائیکی[لکھو]
- ہِک لَمبا گھا جیڑھا چار تُوں پَنڄ فٹ اُچّا ہوندا ہِے اَتے مویشیاں کِیتے مفید ہِے (ک نم)۔
- پکڑ گِھنّو۔
- گِھن آؤ۔
- چوری کر گِھنّو (ش پ)۔
- ڳُم تِھی ونڄݨ۔
- چور تِھی ونڄݨ۔
اُردو[لکھو]
- ایک لمبا گھاس جو چار سے پانچ فٹ اُونچا ہوتا ہے اور مویشیوں کے لیے مفید ہے (ک نم)۔
- پکڑو۔
- لے جاؤ۔
- چوری کر لو (ش پ)۔
- گم ہونا۔
- چوری ہونا۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:45, 26 November 2019 (UTC)
رُک
- اردو
امر،ٹھہر،انتظار کر،کھڑا رہ
کَھڑ[لکھو]
- (مذکر)
- اصطلاح: شکاریات اَتے متعلقات۔
سرائیکی[لکھو]
- شکار دے لَنگھݨ دا راہ۔
- لانگھا۔
اُردو[لکھو]
- شکار کے گزرنے کا راستہ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:13, 26 November 2020 (UTC)
کَھڑ[لکھو]
سرائیکی[لکھو]
- نگینے بݨائے ونڄݨ دے سائز دے ٹوٹے۔
تلفّظ[لکھو]
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر[لکھو]
- مذکر۔
اصطلاح[لکھو]
اُردو[لکھو]
- نگینے بنائے جانے کے سائز کے ٹُکڑے۔
حوالہ[لکھو]
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 634۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٢٩, ٤ جولائی ٢٠٢١ (PKT)