کُنج
کُنج
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- پاجامہ ٻَدّھݨ دی رَسّی / ازار بند۔
- نانڳ / سَپ دی کینچلی۔
اُردو
[لکھو]- پاجامہ باندھنے کی رسّی / ازار بند۔
- سانپ کی کینچلی۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:38, 23 November 2019 (UTC)
کُنج
[لکھو](اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- سُکّے چِیکُوں دے اُتّے آلی کَھل / چھال (کُوڑی کان٘ہ دی کَھل) جین٘دے سِٹّے کُوں "بَھلّر" آہدے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- خشک چیکوں کے اُوپر والی کھال / چھال (کُوڑی کان٘ہ کی کھال) جس کے سِٹّے کو "بَھلّر" کہتے ہیں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:57, 15 August 2020 (UTC)
کُنج
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: پاجامہ، سُتّھݨ دے اجزاء۔
سرائیکی
[لکھو]- نالا۔
- زاربند۔
اُردو
[لکھو]- ازار بند۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 10:02, 5 September 2020 (UTC)
کُنج
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: زنانے پہناوے۔
سرائیکی
[لکھو]- زاربند۔
اُردو
[لکھو]- ازار بند۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:46, 6 September 2020 (UTC)
کُنج
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: جوگی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
[لکھو]- سَپ دی کَھلّ کینچلی۔
اُردو
[لکھو]- سانپ کی کھال کینچلی۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:04, 17 November 2020 (UTC)
کُنج
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: شامیانے دے اجزاء، خیمہ دوزی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
[لکھو]- شامیانے دے ہِک کونے تُوں ٻئے کونے تے کراس رسّے جیڑھے شامیانے دے اَندر سِیتے ہوئے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- شامیانے کے ایک کونے سے دوسرے کونے پر کراس رسّے جو شامیانے کے اندر سِلے ہوئے ہیں۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٣١, ٢٠ جنوری ٢٠٢١ (PKT)