Jump to content

کُھݨ جَھاڳݨ

وکشنری توں

کُھݨ جَھاڳݨ

[لکھو]

سرائیکی

[لکھو]
  • ہِک ٻال دا ڄَمّݨ دے بعد مر ون٘ڄݨ اَتے ݙوجھے ٻال دا اُوں ویلے تئیں جِین٘دا رَہَݨ۔

گرائمر

[لکھو]
  • اصطلاح۔

اُردو

[لکھو]
  • ایک بچّے کے پیدا ہونے کے بعد مر جانا اور بعد میں دوسرا بچّہ پیدا ہونے کے بعد اُس کا پہلے بچّے کے مرنے تک کا عرصہ گزار لینا۔

تفصیل

[لکھو]
  • اگر کسی عورت کا ایک بچّہ مر جائے یا کئی بچّے ایک خاص عمر کے بعد مر جاتے ہوں تو اس صورت میں اگر کوئی بچّہ وہ عُمر گزار کر بھی زندہ رہے تو اِسے "کُھݨ جھاڳݨ" کہتے ہیں۔ اِس موقع پر گھر میں خوشی منائی جاتی ہے۔ غُرباء میں کھانا تقسیم کیا جاتا ہے اور گھر میں زنانہ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔

اصطلاح

[لکھو]

حوالہ

[لکھو]

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٤٥, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)