کِٹّی

وکشنری توں

کِٹّی[لکھو]

سرائیکی[لکھو]

  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو[لکھو]

  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل[لکھو]

  • (Big Flash / Russian Flash) اس کھیل میں دس یا سولہ پتّے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ایسی جُفت تعداد ہوتی ہے جس میں تین پر تقسیم کرنے کے بعد ایک پتّا زائد ہو کر بچ جائے۔ اس کھیل میں پریل / فلاش کی طرح زیادہ سے زیادہ بازیاں بنائی جاسکتی ہیں۔ اس کھیل میں رقم لگا کر اسے جوا بنایا جاسکتا ہے۔ کم از کم دو کھلاڑی حِصّہ لے سکتے ہیں۔ (یہ کھیل پروفیسر انور امجد کی ایجاد ہے)۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:29, 17 September 2020 (UTC)