کھوڑی
شکل و صورت
کھوڑی
[لکھو](مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]- کھجی / پِن٘ݙ دے پَتراں دا بݨیا ہویا اَحاطہ جین٘دے وِچ کھڄّی کُوں سُکین٘دے ہِن۔
- قیمہ بݨاوݨ دی ٹُھلّی لَکِّڑ۔
- اُوہ جاء جِتّھاں کرائے اُتے گِھن ونڄݨ کِیتے اُٹھ جمع کِیتے ویندے ہِن۔
اُردو
[لکھو]- کھجور کے پتوں کا بنا ہوا احاطہ جس میں کھجور کو سُکھاتے ہیں۔
- قیمہ بنانے کی موٹی لکڑی۔
- وہ جگہ جہاں کرایہ پر لے جانے کے لیے اُونٹ جمع کیے جاتے ہیں۔
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:32, 2 December 2019 (UTC)
کھوڑی
[لکھو](اصطلاح) - (مؤنث)
سرائیکی
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کھجور خشک کرنے کی وہ جگہ جسے کھجور کی شاخوں کی باڑ لگا کر بند کیا گیا ہو۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:25, 20 August 2020 (UTC)
کھوڑی
[لکھو]- (مؤنث)
- اصطلاح: مَچّھی دا شکار۔
سرائیکی
[لکھو]- دریاؤاں دے کَنّے اُوہ جاء جِتُّھوں مَچّھی پَھدّی وین٘دی ہِے۔
اُردو
[لکھو]- دریاؤں کے کنارے وہ جگہ جہاں سے مچھلی پکڑی جاتی ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 10:41, 3 December 2020 (UTC)
کھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- کماد کُوں چِھلّ تے کَٹّے کِیتے ڳئے پَتراں دا ڈِھڳ۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- کماد کو چِھیل کر اکٹھے کئے گئے پتّوں کا ڈھیر۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٣, ١٠ جون ٢٠٢١ (PKT)
کھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- کݨک دے ڳٹّھے جیڑھے لین وِچ ہِک جاء پئے ہووِن۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- گندم کے گٹھے جو قطار میں ایک جگہ پڑے ہوں۔
حوالہ
[لکھو]MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٣٤, ١٣ جون ٢٠٢١ (PKT)
کھوڑی
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]- تَہ اُتے تَہ لائی ڳئی بند لَکِّڑ۔
تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مؤنث۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- تہ بہ تہ لگائی گئی بند لکڑی۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 833۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٣, ٢ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)