کھُرپا
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- سڳواں: رَن٘با
اردو
[لکھو]- گھاس کھودنے کا اوزار
- وہ سیدھا کفگیر جو دودھ گرم کرنے یا حلوہ بناتے وقت مسلسل چلاتے رہتے ہیں تاکہ وہ برتن کے پیندے سے لگ کر جل نہ جائے
- گڑ یا شکر بنانے کا چھوٹے دستے کا کفگیر
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء