کھڑکݨاں پاݨی
شکل و صورت
سرائیکی
[لکھو]- خالی لُڑھ مارݨ والا
اردو
[لکھو]- خالی خولی مچانے والا
- عموماً ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو بظاہر تو بہت خفگی کا اظہار کرے لیکن نہ دل میں کدورت رکھے نہ نقصان پہنچائے
حوالہ
[لکھو]- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء