گلُوبند
شکل و صورت
گلُوبند
[لکھو]سرائیکی
[لکھو]تلفّظ
[لکھو]- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
[لکھو]- مذکر۔
اصطلاح
[لکھو]اُردو
[لکھو]- عورتوں کے گلے کا زیور جو ٹھوڑی سے نیچے گردن کے ساتھ بندھا رہتا ہے۔ اس سے نیچے ہسی / ہنسلی ہوتی ہے جو ہنسلی کی ہڈی پر باندھا جاتا ہے۔
حوالہ
[لکھو]- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 629۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٠, ١ جولائی ٢٠٢١ (PKT)